the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ناندیڑ: ۶؍جون (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر کے سرکاری دواخانہ سے ایک ۵۰؍ہزارروپئے کی بڑی ایل سی ڈی چوری ہوگئی ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ کے منتقلی کے سلسلہ میں سرکاری دواخانہ کاسامان باکس میں پیک کرکے روانہ کیا جا رہا



ہے ایک ایل سی ڈی کارٹون میں پیک کرکے رکھی گئی تھی ۔ صبح ۳۰:۱۱بجے کے قریب نامعلوم چور نے ۵۰؍ہزارروپئے قیمت کی ایل سی ڈی چوری کرلی ۔ سرکار ی دواخانہ کے ملازم مدھو کر کی شکایت وزیر آباد پولس اسٹیشن نامعلوم چور کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.